ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ المؤمنون (23) — آیت 15

ثُمَّ اِنَّکُمۡ بَعۡدَ ذٰلِکَ لَمَیِّتُوۡنَ ﴿ؕ۱۵﴾
پھر بے شک تم اس کے بعد ضرور مرنے والے ہو۔ En
پھر اس کے بعد تم مرجاتے ہو
En
اس کے بعد پھر تم سب یقیناً مر جانے والے ہو En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔