ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الأنبياء (21) — آیت 14

قَالُوۡا یٰوَیۡلَنَاۤ اِنَّا کُنَّا ظٰلِمِیۡنَ ﴿۱۴﴾
انھوں نے کہا ہائے ہماری بربادی! یقینا ہم ظالم تھے۔ En
کہنے لگے ہائے شامت بےشک ہم ظالم تھے
En
کہنے لگے ہائے ہماری خرابی! بیشک ہم ﻇالم تھے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔