ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ طه (20) — آیت 67

فَاَوۡجَسَ فِیۡ نَفۡسِہٖ خِیۡفَۃً مُّوۡسٰی ﴿۶۷﴾
تو موسیٰ نے اپنے دل میں ایک خوف محسوس کیا۔ En
(اُس وقت) موسیٰ نے اپنے دل میں خوف معلوم کیا
En
پس موسیٰ (علیہ السلام) نے اپنے دل ہی دل میں ڈر محسوس کیا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔