ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ طه (20) — آیت 5

اَلرَّحۡمٰنُ عَلَی الۡعَرۡشِ اسۡتَوٰی ﴿۵﴾
وہ بے حد رحم والا عرش پر بلند ہوا۔ En
(یعنی خدائے) رحمٰن جس نےعرش پر قرار پکڑا
En
جو رحمٰن ہے، عرش پر قائم ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔