ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ طه (20) — آیت 43

اِذۡہَبَاۤ اِلٰی فِرۡعَوۡنَ اِنَّہٗ طَغٰی ﴿ۚۖ۴۳﴾
دونوں فرعون کے پاس جائو، بے شک وہ سرکش ہوگیا ہے۔ En
دونوں فرعون کے پاس جاؤ وہ سرکش ہو رہا ہے
En
تم دونوں فرعون کے پاس جاؤ اس نے بڑی سرکشی کی ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔