ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ طه (20) — آیت 34

وَّ نَذۡکُرَکَ کَثِیۡرًا ﴿ؕ۳۴﴾
اور تجھے بہت یاد کریں۔ En
اور تجھے کثرت سے یاد کریں
En
اور بکثرت تیری یاد کریں En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔