ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ طه (20) — آیت 30

ہٰرُوۡنَ اَخِی ﴿ۙ۳۰﴾
ہارون کو، جو میرا بھائی ہے۔ En
(یعنی) میرے بھائی ہارون کو
En
یعنی میرے بھائی ہارون (علیہ السلام) کو En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔