ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ طه (20) — آیت 19

قَالَ اَلۡقِہَا یٰمُوۡسٰی ﴿۱۹﴾
فرمایا اسے پھینک دے اے موسیٰ! En
فرمایا کہ موسیٰ اسے ڈال دو
En
فرمایا اے موسیٰ! اسے ہاتھ سے نیچے ڈال دے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔