ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ طه (20) — آیت 107

لَّا تَرٰی فِیۡہَا عِوَجًا وَّ لَاۤ اَمۡتًا ﴿۱۰۷﴾ؕ
جس میں تو نہ کوئی کجی دیکھے گا اور نہ کوئی ابھری جگہ۔ En
جس میں نہ تم کجی (اور پستی) دیکھو گے نہ ٹیلا (اور بلندی)
En
جس میں تو نہ کہیں موڑ دیکھے گا نہ اونچ نیچ En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔