ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ مريم (19) — آیت 92

وَ مَا یَنۡۢبَغِیۡ لِلرَّحۡمٰنِ اَنۡ یَّتَّخِذَ وَلَدًا ﴿ؕ۹۲﴾
حالانکہ رحمان کے لائق نہیں کہ وہ کوئی اولاد بنائے۔ En
اور خدا کو شایاں نہیں کہ کسی کو بیٹا بنائے
En
شان رحمٰن کے ﻻئق نہیں کہ وه اوﻻد رکھے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔