ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ مريم (19) — آیت 91

اَنۡ دَعَوۡا لِلرَّحۡمٰنِ وَلَدًا ﴿ۚ۹۱﴾
کہ انھوں نے رحمان کے لیے کسی اولاد کا دعویٰ کیا۔ En
کہ انہوں نے خدا کے لئے بیٹا تجویز کیا
En
کہ وه رحمان کی اوﻻد ﺛابت کرنے بیٹھے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔