ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الحجر (15) — آیت 99

وَ اعۡبُدۡ رَبَّکَ حَتّٰی یَاۡتِیَکَ الۡیَقِیۡنُ ﴿٪۹۹﴾
اور اپنے رب کی عبادت کر، یہاں تک کہ تیرے پاس یقین آجائے۔ En
اور اپنے پروردگار کی عبادت کئے جاؤ یہاں تک کہ تمہاری موت (کا وقت) آجائے
En
اور اپنے رب کی عبادت کرتے رہیں یہاں تک کہ آپ کو موت آجائے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔