ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الحجر (15) — آیت 92

فَوَ رَبِّکَ لَنَسۡـَٔلَنَّہُمۡ اَجۡمَعِیۡنَ ﴿ۙ۹۲﴾
سو تیرے رب کی قسم ہے! یقینا ہم ان سب سے ضرور سوال کریں گے۔ En
تمہارے پروردگار کی قسم ہم ان سے ضرور پرسش کریں گے
En
قسم ہے تیرے پالنے والے کی! ہم ان سب سے ضرور باز پرس کریں گے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔