ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الحجر (15) — آیت 84

فَمَاۤ اَغۡنٰی عَنۡہُمۡ مَّا کَانُوۡا یَکۡسِبُوۡنَ ﴿ؕ۸۴﴾
پھر ان کے کسی کام نہ آیا، جو وہ کمایا کرتے تھے۔ En
اور جو کام وہ کرتے تھے وہ ان کے کچھ بھی کام نہ آئے
En
پس ان کی کسی تدبیروعمل نے انہیں کوئی فائده نہ دیا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔