ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الحجر (15) — آیت 75

اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَاٰیٰتٍ لِّلۡمُتَوَسِّمِیۡنَ ﴿۷۵﴾
بے شک اس میںگہری نظر سے دیکھنے والوں کے لیے یقینا بہت سی نشانیاں ہیں۔ En
بےشک اس (قصے) میں اہل فراست کے لیے نشانی ہے
En
بلاشبہ بصیرت والوں کے لیے اس میں بہت سی نشانیاں ہیں En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔