ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الحجر (15) — آیت 69

وَ اتَّقُوا اللّٰہَ وَ لَا تُخۡزُوۡنِ ﴿۶۹﴾
اور اللہ سے ڈرو اور مجھے رسوا نہ کرو۔ En
اور خدا سے ڈرو۔ اور میری بےآبروئی نہ کیجو
En
اللہ تعالیٰ سے ڈرو اور مجھے رسوا نہ کرو En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔