ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الحجر (15) — آیت 41

قَالَ ہٰذَا صِرَاطٌ عَلَیَّ مُسۡتَقِیۡمٌ ﴿۴۱﴾
فرمایا یہ راستہ ہے جو مجھ تک سیدھا ہے۔ En
(خدا نے) فرمایا کہ مجھ تک (پہنچنے کا) یہی سیدھا رستہ ہے
En
ارشاد ہوا کہ ہاں یہی مجھ تک پہنچنے کی سیدھی راه ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔