ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الحجر (15) — آیت 30

فَسَجَدَ الۡمَلٰٓئِکَۃُ کُلُّہُمۡ اَجۡمَعُوۡنَ ﴿ۙ۳۰﴾
تو فرشتوں نے سب کے سب نے، تمام نے سجدہ کیا۔ En
تو فرشتے تو سب کے سب سجدے میں گر پڑے
En
چنانچہ تمام فرشتوں نے سب کے سب نے سجده کر لیا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔