ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ إبراهيم (14) — آیت 16

مِّنۡ وَّرَآئِہٖ جَہَنَّمُ وَ یُسۡقٰی مِنۡ مَّآءٍ صَدِیۡدٍ ﴿ۙ۱۶﴾
اس کے پیچھے جہنم ہے اور اسے اس پانی سے پلایا جائے گا جو پیپ ہے۔ En
اس کے پیچھے دوزخ ہے اور اسے پیپ کا پانی پلایا جائے گا
En
اس کے سامنے دوزخ ہے جہاں وه پیﭗ کا پانی پلایا جائے گا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔