ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الناس (114) — آیت 6

مِنَ الۡجِنَّۃِ وَ النَّاسِ ٪﴿۶﴾
جنوں اور انسانوں میں سے۔ En
وہ جنّات میں سے (ہو) یا انسانوں میں سے
En
(خواه) وه جن میں سے ہو یا انسان میں سے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔