ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الفلق (113) — آیت 5

وَ مِنۡ شَرِّ حَاسِدٍ اِذَا حَسَدَ ٪﴿۵﴾
اور حسد کرنے والے کے شر سے جب وہ حسد کرے۔ En
اور حسد کرنے والے کی برائی سے جب حسد کرنے لگے
En
اور حسد کرنے والے کی برائی سے بھی جب وه حسد کرے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔