ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الفلق (113) — آیت 4

وَ مِنۡ شَرِّ النَّفّٰثٰتِ فِی الۡعُقَدِ ۙ﴿۴﴾
اور گرہوں میں پھونکنے والیوں کے شر سے۔ En
اور گنڈوں پر (پڑھ پڑھ کر) پھونکنے والیوں کی برائی سے
En
اور گره (لگا کر ان) میں پھونکنے والیوں کے شر سے (بھی) En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔