ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الفلق (113) — آیت 3

وَ مِنۡ شَرِّ غَاسِقٍ اِذَا وَقَبَ ۙ﴿۳﴾
اور اندھیری رات کے شر سے جب وہ چھا جائے۔ En
اور شب تاریکی کی برائی سے جب اس کااندھیرا چھا جائے
En
اور اندھیری رات کی تاریکی کے شر سے جب اس کا اندھیرا پھیل جائے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔