ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ المسد/اللهب (111) — آیت 5

فِیۡ جِیۡدِہَا حَبۡلٌ مِّنۡ مَّسَدٍ ٪﴿۵﴾
اس کی گردن میں مضبوط بٹی ہوئی رسی ہوگی۔ En
اس کے گلے میں مونج کی رسّی ہو گی
En
اس کی گردن میں پوست کھجور کی بٹی ہوئی رسی ہوگی En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔