ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الكافرون (109) — آیت 4

وَ لَاۤ اَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدۡتُّمۡ ۙ﴿۴﴾
اور نہ میں اس کی عبادت کرنے والا ہوں جس کی عبادت تم نے کی۔ En
اور (میں پھر کہتا ہوں کہ) جن کی تم پرستش کرتے ہوں ان کی میں پرستش کرنے والا نہیں ہوں
En
اور نہ میں عبادت کروں گا جس کی تم عبادت کرتے ہو En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔