ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الكوثر (108) — آیت 3

اِنَّ شَانِئَکَ ہُوَ الۡاَبۡتَرُ ٪﴿۳﴾
یقینا تیر ا دشمن ہی لا ولد ہے۔ En
کچھ شک نہیں کہ تمہارا دشمن ہی بےاولاد رہے گا
En
یقیناً تیرا دشمن ہی ﻻوارث اور بے نام ونشان ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔