ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الماعون (107) — آیت 5

الَّذِیۡنَ ہُمۡ عَنۡ صَلَاتِہِمۡ سَاہُوۡنَ ۙ﴿۵﴾
وہ جو اپنی نماز سے غافل ہیں۔ En
جو نماز کی طرف سے غافل رہتے ہیں
En
جو اپنی نماز سے غافل ہیں En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔