ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الماعون (107) — آیت 4

فَوَیۡلٌ لِّلۡمُصَلِّیۡنَ ۙ﴿۴﴾
پس ان نمازیوں کے لیے بڑی ہلاکت ہے۔ En
تو ایسے نمازیوں کی خرابی ہے
En
ان نمازیوں کے لئے افسوس (اور ویل نامی جہنم کی جگہ) ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔