ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الماعون (107) — آیت 3

وَ لَا یَحُضُّ عَلٰی طَعَامِ الۡمِسۡکِیۡنِ ؕ﴿۳﴾
اور مسکین کو کھانا دینے کی ترغیب نہیں دیتا۔ En
اور فقیر کو کھانا کھلانے کے لیے (لوگوں کو) ترغیب نہیں دیتا
En
اور مسکین کو کھلانے کی ترغیب نہیں دیتا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔