ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ قريش (106) — آیت 3

فَلۡیَعۡبُدُوۡا رَبَّ ہٰذَا الۡبَیۡتِ ۙ﴿۳﴾
تو ان پر لازم ہے کہ اس گھر کے رب کی عبادت کریں۔ En
لوگوں کو چاہیئے کہ (اس نعمت کے شکر میں) اس گھر کے مالک کی عبادت کریں
En
پس انہیں چاہئے کہ اسی گھر کے رب کی عبادت کرتے رہیں En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔