ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الهمزة (104) — آیت 8

اِنَّہَا عَلَیۡہِمۡ مُّؤۡصَدَۃٌ ۙ﴿۸﴾
یقینا وہ ان پر ( ہر طرف سے) بند کی ہوئی ہے ۔ En
(اور) وہ اس میں بند کر دیئے جائیں گے
En
وہ ان پر ہر طرف سے بند کی ہوئی ہوگی En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔