ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الهمزة (104) — آیت 6

نَارُ اللّٰہِ الۡمُوۡقَدَۃُ ۙ﴿۶﴾
اللہ کی بھڑکائی ہوئی آگ ہے۔ En
وہ خدا کی بھڑکائی ہوئی آگ ہے
En
وه اللہ تعالیٰ کی سلگائی ہوئی آگ ہوگی En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔