ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الهمزة (104) — آیت 5

وَ مَاۤ اَدۡرٰىکَ مَا الۡحُطَمَۃُ ؕ﴿۵﴾
اور تجھے کس چیز نے معلوم کروایا کہ وہ حطمہ کیا ہے؟ En
اور تم کیا سمجھے حطمہ کیا ہے؟
En
اور تجھے کیا معلوم کہ ایسی آگ کیا ہوگی؟ En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔