ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ التكاثر (102) — آیت 8

ثُمَّ لَتُسۡـَٔلُنَّ یَوۡمَئِذٍ عَنِ النَّعِیۡمِ ٪﴿۸﴾
پھر یقینا تم اس دن نعمتوں کے بارے میں ضرور پوچھے جاؤ گے۔ En
پھر اس روز تم سے (شکر) نعمت کے بارے میں پرسش ہو گی
En
پھر اس دن تم سے ضرور بالضرور نعمتوں کا سوال ہوگا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔