ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ التكاثر (102) — آیت 6

لَتَرَوُنَّ الۡجَحِیۡمَ ۙ﴿۶﴾
کہ یقینا تم ضرور جہنم کو دیکھو گے۔ En
تم ضرور دوزخ کو دیکھو گے
En
تو بیشک تم جہنم دیکھ لو گے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔