ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ التكاثر (102) — آیت 5

کَلَّا لَوۡ تَعۡلَمُوۡنَ عِلۡمَ الۡیَقِیۡنِ ؕ﴿۵﴾
ہرگز نہیں، کاش! تم جان لیتے، یقین کا جاننا۔ En
دیکھو اگر تم جانتے (یعنی) علم الیقین (رکھتے تو غفلت نہ کرتے)
En
ہرگز نہیں اگر تم یقینی طور پر جان لو En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔