ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ القارعة (101) — آیت 9

فَاُمُّہٗ ہَاوِیَۃٌ ؕ﴿۹﴾
تو اس کی ماں ہاویہ ہے۔ En
اس کا مرجع ہاویہ ہے
En
اس کا ٹھکانا ہاویہ ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔