ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ القارعة (101) — آیت 6

فَاَمَّا مَنۡ ثَقُلَتۡ مَوَازِیۡنُہٗ ۙ﴿۶﴾
تو لیکن وہ شخص جس کے پلڑے بھاری ہو گئے۔ En
تو جس کے (اعمال کے) وزن بھاری نکلیں گے
En
پھر جس کے پلڑے بھاری ہوں گے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔