ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ القارعة (101) — آیت 5

وَ تَکُوۡنُ الۡجِبَالُ کَالۡعِہۡنِ الۡمَنۡفُوۡشِ ؕ﴿۵﴾
اور پہاڑ دھنکی ہوئی رنگین اون کی طرح ہو جائیں گے۔ En
اور پہاڑ ایسے ہو جائیں گے جیسے دھنکی ہوئی رنگ برنگ کی اون
En
اور پہاڑ دھنے ہوئے رنگین اون کی طرح ہو جائیں گے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔