ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ القارعة (101) — آیت 3

وَ مَاۤ اَدۡرٰىکَ مَا الۡقَارِعَۃُ ؕ﴿۳﴾
اور تجھے کس چیز نے معلوم کروایا کہ وہ کھٹکھٹانے والی کیا ہے؟ En
اور تم کیا جانوں کھڑ کھڑانے والی کیا ہے؟
En
تجھے کیا معلوم کہ وه کھڑ کھڑا دینے والی کیا ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔