ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ القارعة (101) — آیت 10

وَ مَاۤ اَدۡرٰىکَ مَا ہِیَہۡ ﴿ؕ۱۰﴾
اور تجھے کس چیز نے معلوم کروایا کہ وہ کیا ہے؟ En
اور تم کیا سمجھے کہ ہاویہ کیا چیز ہے؟
En
تجھے کیا معلوم کہ وه کیا ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔