ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ العاديات (100) — آیت 5

فَوَسَطۡنَ بِہٖ جَمۡعًا ۙ﴿۵﴾
پھر وہ اس کے ساتھ بڑی جماعت کے درمیان جا گھستے ہیں۔ En
پھر اس وقت دشمن کی فوج میں جا گھستے ہیں
En
پھر اسی کے ساتھ فوجیوں کے درمیان گھس جاتے ہیں En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔