ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ العاديات (100) — آیت 3

فَالۡمُغِیۡرٰتِ صُبۡحًا ۙ﴿۳﴾
پھر جو صبح کے وقت حملہ کرنے والے ہیں! En
پھر صبح کو چھاپہ مارتے ہیں
En
پھر صبح کے وقت دھاوا بولنے والوں کی قسم En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔