ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ العاديات (100) — آیت 11

اِنَّ رَبَّہُمۡ بِہِمۡ یَوۡمَئِذٍ لَّخَبِیۡرٌ ٪﴿۱۱﴾
بے شک ان کا رب اس دن ان کے متعلق یقینا خوب خبر رکھنے والا ہے۔ En
بےشک ان کا پروردگار اس روز ان سے خوب واقف ہوگا
En
بیشک ان کا رب اس دن ان کے حال سے پورا باخبر ہوگا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔