ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ العاديات (100) — آیت 10

وَ حُصِّلَ مَا فِی الصُّدُوۡرِ ﴿ۙ۱۰﴾
اور جو کچھ سینوں میں ہے ظاہر کر دیا جائے گا۔ En
اور جو (بھید) دلوں میں ہیں وہ ظاہر کر دیئے جائیں گے
En
اور سینوں کی پوشیده باتیں ﻇاہر کر دی جائیں گی En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔