ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ الضحى (93) — آیت 11

وَ اَمَّا بِنِعۡمَۃِ رَبِّکَ فَحَدِّثۡ ﴿٪۱۱﴾
اور لیکن اپنے رب کی نعمت، پس (اسے) بیان کر۔ En
اور اپنے پروردگار کی نعمتوں کا بیان کرتے رہنا
En
اور اپنے رب کی نعمتوں کو بیان کرتا ره En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

(آیت 11){ وَ اَمَّا بِنِعْمَةِ رَبِّكَ فَحَدِّثْ:} اور شکر ادا کرنے کے لیے اپنے رب کی نعمتوں کا تذکرہ کرتے رہو۔