ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ الليل (92) — آیت 16

الَّذِیۡ کَذَّبَ وَ تَوَلّٰی ﴿ؕ۱۶﴾
جس نے جھٹلایا اور منہ موڑا۔ En
جس نے جھٹلایا اور منہ پھیرا
En
جس نے جھٹلایا اور (اس کی پیروی سے) منھ پھیر لیا En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیر آیت 15 میں تا آیت 17 میں گزر چکی ہے۔