ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ الليل (92) — آیت 10

فَسَنُیَسِّرُہٗ لِلۡعُسۡرٰی ﴿ؕ۱۰﴾
تو یقینا ہم اسے مشکل راستے کے لیے سہولت دیں گے۔ En
اسے سختی میں پہنچائیں گے
En
تو ہم بھی اس کی تنگی ومشکل کے سامان میسر کر دیں گے En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیر آیت 9 میں تا آیت 11 میں گزر چکی ہے۔