{سورة اليل} (آیت 1تا3) {وَالَّيْلِاِذَايَغْشٰى:} یعنی ان چیزوں کی قسم جو اس نے پیدا کیں، نر ہیں یا مادہ!{”الذَّكَرَوَالْاُنْثٰۤى“”مَاخَلَقَ“} سے بدل ہے۔ ایک ترجمہ یہ بھی ہے کہ اس ذات کی قسم جس نے نر اور مادہ کو پیدا کیا! تیسرا ترجمہ ہے، نر اور مادہ کو پیدا کرنے کی قسم!
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔