(آیت 13) {فَقَالَلَهُمْرَسُوْلُاللّٰهِنَاقَةَاللّٰهِوَسُقْيٰهَا: ”نَاقَةَاللّٰهِ“} (اللہ کی اونٹنی) فعل محذوف {”اِتَّقُوْا“} کی وجہ سے منصوب ہے۔ یہ نسبت اس اونٹنی کے شرف اور خصوصیت کی وجہ سے ہے، (جیسے ”بیت اللہ“ میں ہے) ورنہ سب اونٹنیاں اللہ ہی کی ہیں۔
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔